چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کےضمنی انتخابات کےلیےکراچی سےقومی اسمبلی کی تینوں نشستوں پرکاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔کراچی کےحلقہ این اے 246 لیاری سے بھی عمران خان کےکاغذات نامزدگی منظور ہوگئے، پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نےعمران خان کے کاغذات نامزدگی پراعتراض کیا تھا۔اس طرح عمران خان کےکراچی سےقومی اسمبلی کی تینوں نشستوں پرکاغذات نامزدگی منظور ہوگئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اداروں سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ کی وضاحت

وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ نےخود سےمنسوب بیان کو سیاق و سباق سےہٹ…

کالج کے اندرونی معاملات میں پولیس کی مداخلت کا کوئی حق نہیں، ذکر اللہ مجاہد

امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ…

پاکستان ہمارا ایمان ہے، شہریار آفریدی

شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا ایمان ہے۔تفصیلات کے مطابق…

ن لیگ کی اہم رہنما انتقال کر گئیں

مسلم لیگ ن کے شعبہ خواتین کی سابق صدر اور رکن پنجاب…