لاہور:نجی بس کمپنی میں بطور بس ہوسٹس ملازمت کرنے والی لڑکی زویا کو ملزم شہروز اکثر ہراساں کرتا تھا۔ ملزم شہروز نے ملازمت کیلئے جانے والی لڑکی کوہراساں کیا اور زبردستی لڑکی کا بازو پکڑاایس ایچ او شیراکوٹ ناصر حمید اور پولیس ٹیم نے فوری کارروائی کی ملزم شہروز کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے حوالات میں بند کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹانک: جنوبی وزیرستان میں مسلح افراد کا حملہ،پولیس گاڑی نذر آتش،دو پولیس اہلکار زخمی 2 شہید

جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں تھانہ راغزائی پر رات کے وقت…

شہر قائد ،ڈاکٹر پر کار سواروں نے گولیاں چلا دیں، ڈاکٹر کی موت

کراچی کےعلاقے سپرہائی وے قاسم گوٹھ کےقریب ڈاکٹر کو مسلح افرادنےفائرکرکے قتل…

ملک بھرمیں بارشوں اورسیلا ب سے مزید 25 افراد جاں بحق

نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر(این ایف آر سی سی ) کے جاری…

سعودی عرب جانیوالے مسافر سے 46،605 سعودی ریال برآمد

پاکستان کسٹمز ائرپورٹ کلکٹریٹ کے انٹرنیشنل ڈپارچر لاؤنج پر تعینات عملے نے…