چین میں بس حادثےمیں 27 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔چینی پولیس کےمطابق حادثہ غی ژو صوبے کےعلاقےکینان پر پیش آیا، ہائی وے پر 47 افراد کو لےکرجانے والی بس تیز رفتاری کےسبب الٹ گئی،حادثےمیں زخمی ہونےوالے 20 افرادکوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کےمطابق چین میں اس سال کا یہ بدترین حادثہ ہےجس میں دو درجن سے زائد افراد کی جان چلی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر مزید کم ہوگئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق 21 اکتوبر کوختم ہوئےہفتےمیں ملکی زرمبادلہ ذخائر…

خیبر پختونخوا کا پیسا لوٹ کر عمران خان کے جلسے کیے جا رہے ہیں,فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ عمران خان…

کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر…

رحیم یار خان: کار ٹرالر سے جا ٹکرائی، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

 رحیم یار خان میں موٹروے ایم فائیو ظاہر پیر انٹرچینچ کے قریب…