اسپیکر نے کہا کہ کتنی بار کہہ چکا ہوں کہ آئی جی اور چیف سیکرٹری کو ایوان میں بلایا جائے اگر آئی جی چیف سیکرٹری نہ آئے تو کل دوپہر ایک بجے تک اجلاس ملتوی کردوں گا – بجٹ ایوان میں پیش نہ ہو سکا. پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 1 بجے تک ملتوی کر دیا گیا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.