وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بجٹ میں تنخواہ دارطبقے سمیت عوام کوریلیف دیں گے،اس بجٹ میں عوام کو سکھ کا سانس ملے گادوست ملکوں کی بھی مدد کی امید ہے،حالات کوبہترکرنےکی ہرممکن کوشش کررہے ہیں۔پی ٹی آئی میں تمام لوگ مسافر ہیں،پی ٹی آئی کا کوئی کارکن پرویز الہٰی کیلئے باہر نہیں نکلا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری قانونی ثابت ہو، لاہور ہائی کورٹ

دوران سماعت سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سندھ سے ٹیم…

طلاق کے بعد دوبارہ شادی سے انکارپر ملزم نے ساس کی قبر کو آگ لگادی

لیہ میں ملزم یحییٰ عرف پپو نے چار سال قبل گھریلو ناچاقی…

وفاق سے 8 اعلیٰ افسران کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

وفاقی حکومت کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایف آئی اے سےڈی…

وزیراعظم نے کہا ہے کہ الیکشن کب ہوں گے، اس کا فیصلہ ایوان کرے گا۔

وزیراعظم شہباز شریف نےقومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئےکہا ہےکہ عدم…