نور عالم خان نے کہا کہ یہ افغان مہاجرین کب تک ہمارے سر بٹھائےرکھیں گے,اقوام متحدہ کو لکھ دیں بہت ٹائم ہوگیا, ہر قسم کے جرائم میں یہ افغان مہاجرین ملوث ہیں, یہ پاکستان کیخلاف باتیں بھی کرتے ہیں برجیس طاہر نےکہا کہ یہ افغان مہاجرین کا معاملہ نیا نہیں,ہمیں بتایا جائےمزید کتنےسال تک افغان مہاجرین یہاں پر رہیں گے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.