بھارتی میڈیا رپورٹس کےمطابق جمعرات کےروز ریاست اترپردیش کےضلع بجنور میں 25 سالہ شخص نےشراب کےلیے پیسےنہ دینے پر اپنی ماں کو لکڑی کا ڈنڈا مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم دویندرا نشے کا عادی تھا اور ماں کی جانب سے شراب نوشی کے لیے پیسےنہ ملنے پر اس نے ڈنڈے سے65 سالہ ماں کی جان لے لی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملکہ الزبتھ کا تابوت بکنگھم پیلس پہنچ گیا

ملکہ کے تابوت کو خصوصی طیارے میں ایڈنبرا سے لندن لایا گیا…

سکول میں آگ لگنے سے 26 بچے ہلاک ،4 کی حالت تشویشناک

نائیجر کے علاقے میں سکول میں آگ لگنےسے 26 بچے ہلاک ہو…

امریکی فوج کی واپسی کےفیصلےپرکوئی پچھتاوا نہیں جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے افغانستان میں طالبان کی فتح کے بعد…

شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے تحقیق شروع کردی ہے جس کے باعث…