معروف برطانوی گلوکار ڈچ ویلی نےاسلام قبول کرلیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔اسلام قبول کرنےسےمتعلق ڈچ ویلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس میں دیکھاجاسکتا ہےکہ وہ عالم دین کےہاتھ اسلام قبول کررہےہیں اورکلمہ شہادت پڑھ رہے ہیں۔اس ویڈیو کی خود ڈچ ویلی نےتصدیق کردی جب انہوں نےانسٹاگرام سٹوری پراپنی قبول اسلام کی ویڈیو شیئرکی ہے۔
https://twitter.com/BPurrrd/status/1554236877368082433?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1554236877368082433%7Ctwgr%5Ee5f833e67cd2a9dea3c9a4dd459a17582964ed29%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.samaa.tv%2Fnews%2F40004962