ایک تقریب میں بارش کے دوران بورس جانسن نےچھتری کھولنےکی بڑی کوشش کی،چھتری بالآخر کھلی مگر تیز ہوا کی وجہ سے اوپر کی طرف کھل گئی اس موقع پر برطانوی وزیراعظم کے چھتری کھولنے کے انداز پر شہزادہ چارلس اور دیگر حاضرین بھی مسکرائے بغیر نہ رہ سکے جبکہ وزیر اعظم خود بھی اس موقع پر ہنستے رہے-
۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

غزہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 10 بچوں سمیت 41 شہری زخمی

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 41 افراد زخمی ہو گئے۔…

روس کا یک بار پھر یوکرین کے جوہری پلانٹ پر حملہ

یوکرین کے وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

چین میں کورونا نے پھرسراُٹھا لیا ،حکام پریشان

چینی حکومت کے ترجمان نےبتایا کہ شہر میں 61 نئے کیسز رپورٹ…

شاہ رخ خان کے بیٹے کو گرفتار کرنیوالے این سی بی آفیسر اداکارہ کے خاوند ہیں

ٹائمز آف انڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ آریان خان کو گرفتار…