برطانوی ہائی کمیشن کرسچن ٹرنر کی وفاقی وزیرخواجہ سعد رفیق سےملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے دوران دونوں ممالک کےدرمیان فضائی رابطوں میں وسعت لانے پرغور کیا گیا۔برطانیہ سےپاکستان کیلئے پروازوں میں مزید اضافے اور پی آئی اے کو برطانیہ میں رسائی پر مشاورت کی گئی۔وفاقی وزیر نے سیلاب متاثرین کیلئے برطانیہ کی طرف سےبھیجی گئی امداد پر شکریہ بھی ادا کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بے نظیر ایک نظریہ تھا ، عوامی خدمت پر یقین رکھتےہیں

 چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ بے نظیر بھٹو نفرت کی نہیں اُمید…

انتظامیہ سے اختلافات، افغانستان کے کپتان محمد نبی نے استعفیٰ دیدیا

  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد نبی نے اپنا…

حکومت کے فاشسٹ رویہ کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے،عمران خان

عمران خان نے کہا ہےکہ حکومت کےاس فاشسٹ رویہ کوکسی صورت برداشت…

پر امن اور شفاف الیکشن کرانا ہماری ذمہ داری ہے، عطا تارڑ

وزیر داخلہ پنجاب عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پر امن اور…