کوئٹہ کی عدالت نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے ہیں، کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نےعمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ،جوڈیشل مجسٹریٹ نے حکم دیا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرکے عدالت کے روبرو حاضر کیا جائے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.