لندن:برطانیہ میں برفباری اورطوفانی ہواؤں کے 5روز بعد بھی 30ہزارگھر بجلی سے محروم ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ کےشمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل آنےوالے طوفان کےبعد سے 30ہزارگھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہےبجلی کی بحالی میں مزید وقت لگ سکتا ہے۔
برطانیہ میں برفانی طوفان اورہواؤں سے مختلف حادثات میں 3افراد ہلاک ہوئے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تنزانیہ میں بس اور ٹرک میں تصادم، 19 افراد ہلاک

 ایرنگا مبیا ہائی وے پر دارالسلام سےمبیا جانے والی ایک مسافر بس…

برطانیہ کا سیاسی پناہ لینے والوں کو پانی پر تیرتی رہائش گاہ میں رکھنے کا منصوبہ

برطانوی حکومت نے سیاسی پناہ لینے والوں کو پانی پر تیرتی رہائش…

چین کے معاملات پر شور مچانے والے اسرائیل اور پیگاسس معاملے پر کیوں خاموش ہیں؟ روسی میڈیا نے سوال اٹھا دیا

روسی میڈیا کا کہنا ہےاسرائیل اور پیگاسس معاملےپرغصہ اس قدرنہیں جتناچین کیجانب…

نریندرمودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ایک مرتبہ پھرہیک ہو گیا

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا ٹوئٹراکاؤنٹ ایک مرتبہ پھر ہیک ہو گیا۔ٹویٹ میں…