: پاکستانی کرکٹرز بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ایکشن میں ہوں گے بنگلا دیش پریمیئر لیگ کے قومی ٹیم کے موجودہ اسکواڈ کے کئی کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے ہیں جن میں شاہین آفریدی، حارث رؤف، محمد نواز، وسیم جونیئر اور شاہنواز دھانی شامل ہیں جب کہ چند میچز کی دستیابی کے لیے کپتان بابراعظم سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا این او سی جاری

پی سی بی نےکشمیر پریمیئر لیگ سیزن ٹو کا این او سی…

لیونل میسی میں کورونا وائرس کی تصدیق

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرمیسی بھی کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے…

آئی پی ایل کا فائنل ایک لاکھ سے زائد شائقین نے دیکھا، دعویٰ

آئی پی ایل سیزن 15 کا فائنل گجرات ٹائٹینز اور راجھستان رائلز…

گھرسے دورجیتنا ہمیشہ خاص ہوتا ہے، رمیز راجا

چئیرمین پی سی بی رمیز راجا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…