وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہےکہ اب ہمیں دنیا پیسے بھی نہیں دیتی ہے،بجٹ خسارہ کم کرنے کیلئےقرضہ لینا پڑتا ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈھکی چھپی بات نہیں ملک پیچھے رہ گیا ہے،اس لیے قوم کیلئے پائیدار ترقی کا سوچنےکی ضرورت ہے۔وزیرخزانہ نےکہا کہ سپر ٹیکس لگایا تو لوگوں کو برا لگ رہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ تبدیل

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 مئی کی بجائے 30 مئی دوپہر ایک…

مولانا فضل الرحمان کی سعودی وزیر سے ملاقات

 قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی قیادت میں جمعیت علمائے اسلام…

ظل شاہ کی والدہ نے پی ٹی آئی کو بیٹے کا قاتل قرار دے دیا

ظل شاہ کی والدہ نے کہا کہ میرا بیٹا عمران خان پر…

فیصل آباد میں پولیس حراست میں ملزم جاں بحق، عملے کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں پولیس حراست میں مبینہ تشدد سے…