ہندوستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہندوستان چینی سرحد کے ساتھ ساتھ اروناچل پردیش کی ریاست میں 1000میل لمبی سٹرک تعمیر کرے گا جو پانچ سال میں مکمل ہوگی۔تاکہ فوجیوں کو کم ترین وقت میں فرنٹ لائن تک منتقل کیا جاسکے۔ یہ منصوبہ 5سال میں مکمل ہوگا۔یہ سڑک ہند چین کنٹرول لائن کے 12 میل اندر بنائی جائے گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.