اداکار جونی لیور پاکستانی ہر دلعزیز اور فنکار جوڑی صاحبہ اور اداکار افضل خان المعروف ریمبو کے مداح نکلے-ونی لیور نے صاحبہ اور اداکار افضل خان المعروف ریمبو کی ٹیلی فلم ’بکرا ایک قصائی دو‘ کی تعریف کی اور دونوں کے کام کو سراہا۔صاحبہ نے جونی لیور کو اپنا بھائی قرار دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغان طالبان کی قید میں 5 برطانوی شہری رہا

بی بی سی کے سابق کیمرہ مین اور افغانستان کے ماہر پیٹر…

نئی دہلی: سموگ کے باعث اسکول ایک ہفتہ کیلئے بند

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سموگ کے باعث اسکول ایک ہفتے کےلیے…

شام: القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے…

انڈین ایئر فورس کا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انڈین ایئر فورس کا تربیتی طیارہ گر…