بھارت میں نوڈلز بنانے والی فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے 6 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے ضلع مظفر پور میں نوڈلز بنانے والی بین الاقوامی کمپنی کی فیکٹری کا بوائلر دھماکے سے پھٹ گیا۔دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز کئی کلو میٹر دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے ملحقہ فیکٹریوں کو بھی نقصان پہنچا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ایس ایل میرے لیے ایک امید ہے،سرفراز احمد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرکی ایک تقریب میں سرفرازاحمد نے کہاکہ میرا کام کرکٹ…

گورنر پنجاب چوہدری سرور کا آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور نے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے کا…

اسموگ سے نزلہ، زکام،کھانسی اور دیگر انفیکشنز بڑھنےکا خطرہ ہے، ماہرین

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہےکہ اسموگ سے نزلہ، زکام،کھانسی اور دیگر…

Ladakh Conflict: India and China blame each other as talks fail

The talks between the commanders of the 13th China-India Corps failed. Border…