کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جبکہ ذاتی بینک کی عمارت اور متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق دھماکہ شیر شاہ پرچا چوک کے قریب ہوا ۔پولیس کے مطابق دھماکہ گیس کے باعث ہوا، مزید تفتیش جاری ہے ۔ 11 افراد زخمی ہوئے جنہیں سول اسپتال منتقل کردیا گیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.