ایف آئی اےکےاینٹی کرپشن ونگ نےلاہور میں شہری کو بلیک میل کر کےرقم بٹورنےکےالزام میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے 4 اہلکار وں کو گرفتار کرلیا۔سائبرکرائم سرکل کےگرفتار اہلکاروں نے ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر غیر قانونی چھاپہ مار کر ایک شہری کامران اور خواتین کو ہراساں کر کے ان سے ڈھائی لاکھ روپے بٹورے تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسد کھوکھر کے بھائی کا قتل ،ابتدائی تفتیش کر لی گئی، قتل کی منصوبہ بندی کس نے کی؟

صوبائی وزیراسدکھوکھرکےبھائی مبشر کے قتل میں گرفتارملزم ناظم نےبیان میں کہاوہ شادی…