بی جے پی کےبہار سےتعلق رکھنےوالےایک ایم ایل اے نے دیوی لکشمی سےمتعلق ہندو عقائد پر سوال اٹھا کرتنازعہ کھڑا کردیاکہنا تھاکہ اگر ہمیں لکشمی دیوی کی پوجا کرنے سے ہی دولت ملتی ہے تو پھر تو کسی بھی مسلمان کو ارب پتی اور کھرب پتی نہیں ہونا چاہیےمسلمان کو لکشمی دیوی کی پوجانہیں کرتےتوکیا وہ امیر نہیں ہیں؟-
"मुसलमान लक्ष्मी की पूजा नहीं करते, तो क्या वे अमीर नहीं होते"
"मुसलमान सरस्वती को नहीं पूजते, तो क्या मुसलमान शिक्षित नहीं होते" – BJP MLA Lalan Paswan from Bhagalpur,Bihar pic.twitter.com/RDoSM0jMEY— Muktanshu (@muktanshu) October 19, 2022