صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زوردیا ہےکہ وہ ملک کی ترقی و خوشحالی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے اپنےعلم ودانش،تجربات اور مہارتوں کو بروئے کار لائیں،آن لائن پلیٹ فارمز کے باعث اپنے علم کو دوسروں تک پہنچانا بہت آسان ہے۔ہ پاکستان کو تعلیم یافتہ ، تربیت یافتہ اوراعلیٰ پیداواری انسانی وسائل کی ضرورت ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.