لاہورکےعلامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف کےدوران طیاروں سےپرندے ٹکرانے کے پےدرپے واقعات سنگین مسئلہ بنےہوئے ہیں۔اسی طرح برازیل میں پائلٹس شوقیہ اورغیر قانونی طور پراڑائےجانےوالےگرم ہوا کےغباروں سے پریشان ہیں۔ایسےہی ایک واقعےمیں گزشتہ روز قطر ائیر ویز کی پروازخوفناک حادثےسےبال بال بچ گئی۔ قطرائیر ویز کےپائلٹ نےانتہائی مہارت سےطیارے کا رخ تبدیل کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مسلم لیگ (ن) نے ملک گیر ورکرز کنونشن کا سلسلہ شروع کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہبازشریف نے پارٹی ورکرز…

میئر کیلئے پیپلز پارٹی سے ممکنہ امیدوار کون ہوسکتا ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ جو…

ملک کے خزانے میں پیسا نہیں ہے:احسن اقبال

وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہےکہ ملک کے…

ڈینگی کےتدارک کے لیےتمام محکمےملکر اپنی ذمہ داریاں پوری کریں:ڈی سی لاہور

ڈی سی لاہورعمر شیر چٹھہ نےکہا ہے کہ ڈینگی کے تدارک کے…