بل گیٹس نے کہا ہے کہ صرف امداد سے غذائی بحران پر قابو نہیں پایا جا سکتا بلکہ جادوئی بیج کےذریعےقابو پایا جا سکتا ہے۔غذائی بحران کی امداد کے بجائے ٹیکنالوجی پر انحصار کرنا ہوگا۔ بل گیٹس کی این جی او ’’ بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن‘‘ نے غذائی بحران سےنمٹنے کے لیے ’جادوئی بیج‘ تیار کرنے کا عندیہ دیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.