مائیکرو سافٹ کےبانی بل گیٹس نےسعودی شہزادے الولید بن طلال  کےساتھ مل کر اٹلی میں قائم 17ویں صدی کی قدیم عمارت خرید لی۔غیرملکی میڈیاکا کہنا ہےکہ بل گیٹس روم میں اپنی اور سعودی شہزادے الولید بن طلال کی مشترکہ کمپنی’فور سیزنز ہوٹلز اینڈ ریزورٹس’ کےذریعے17 ویں صدی کی ایک قدیم عمارت ‘مرینی’ کوخرید کر 6 اسٹار ہوٹل میں تبدیل کررہےہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 268…

سکھر: اعظم سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

گزشتہ روز کوئٹہ سے تحویل میں لے کر سکھر منتقل کئے گئے…

عمران خان گرفتار ہوئے تو تحریک انصاف کی قیادت میں کروں گا,شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ عمران خان کی گرفتاری کا کوئی…

عمران خان کا ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم کا حصہ بننے کا فیصلہ

عمران خان نے پارٹی امیدواروں کو تمام حلقوں میں ورکرز کنونشنز کرانے…