67 سالہ بل گیٹس ٹیکنالوجی کمپنی اوریکل کے آنجہانی سی ای او کی 60 سالہ بیوہ پاؤلا ہرڈ کی محبت میں گرفتارہوگئےہیں۔ایک رپورٹ میں ذرائع کےحوالے سے بتایا گیا کہ یہ بات اب بیشتر افراد کو معلوم ہےکہ بل گیٹس اور پاؤلا ہرڈ ایک دوسرے کے قریب آرہے ہیں، مگر پاؤلا نے ابھی تک بل گیٹس کے بچوں سے ملاقات نہیں کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت کا ‘پرالے ‘ میزائل کا تجربہ

نئی دہلی:جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے ‘پرالے ‘میزائل کا تجربہ کیا…

بھارت میں تیز ترفتار فائیو جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز ہو گیا

بھارتی وزیر اعظم نے فائیو جی انٹرنیٹ سروس کا افتتاح نئی دہلی…

میک ان پاکستان پالیسی کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے

۔وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نےں کہا کہ میک…