وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ فیفاورلڈکپ میں مدعو کرنے پر قطر کے وزیرخارجہ کا مشکور ہوں پورے پاکستان کو فخر ہے کہ قطر میں اس تاریخی ایونٹ پر پاکستانی سیکیورٹی فورس اورپروفیشل اور مزدور بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ پاک قطر تعلقات کو مزید وسعت دینے میں مزید محبت جاری رکھی جائے گی۔
https://twitter.com/BBhuttoZardari/status/1600501969344397312?s=20&t=8HqTbOfvAxB40AdgQ48uAQ