سکھر: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت جانتی ہے ان کا مقابلہ پٹواریوں یا مولانا سے نہیں، پیپلزپارٹی سے ہے، سلیکٹڈ حکومت کے سامنے بڑی رکاوٹ پیپلزپارٹی ہے، سکھر کا اپوزیشن لیڈر پابند سلاسل ہے جبکہ لاہور کا اپوزیشن لیڈر مزے کررہا ہے۔ سکھر میں ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے اپوزیشن میں صف اول کا کردار کیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.