وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا آج سعودی مملکت کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود سے ٹیلفونک رابطہ ہوا، دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب سے متعلق امداد پر سعودی مملکت کی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.