بلاول بھٹو کی بطور وزیر خارجہ پہلی بار کراچی آمد آج ہوگی۔تفصیلات کےمطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بطور وزیر خارجہ پہلی بار کراچی آمد ہوگی،پیپلز پارٹی کی جانب سے چیئرمین کےاستقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔اولڈ ایئرپورٹ ٹرمینل سےاسٹار گیٹ تک خیر مقدمی بینرآویزاں کیے گئےجبکہ اسٹار گیٹ تک ساؤنڈ کےانتظامات مکمل کرکےاسکرینیں بھی نصب کردی گئی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.