شیری رحمان نےکہا ہے کہ برطانیہ اور پاکستان کے بیچ موسمیاتی تبدیلی پر دوطرفہ ڈائلاگ کی ضرورت ہے۔برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ملاقات میں سینیٹر شیری رحمان کو وزارت ماحولیاتی تبدیلی کا چارج سمبھالنے پر مبارکباد دی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

85 فیصد مریض وہ ہیں جنہوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے کہا ہے کہ صوبے کے اسپتالوں…

34 رکنی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھانے گی

اسلام آباد: 30 وزرا اور 4 وزرائے مملکت پر مشتمل 34 رکنی…