بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 ماہ کیلئے 86 پیسے مزید اضافے کا امکان ہےسی پی پی اے نے نیپرا میں ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست ماہ فروری کے ایف سی کی مد میں دائر کی گئی ہے۔نیپرا اتھارٹی 30 مارچ کوسی پی پی اےکی درخواست پرسماعت کرے گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.