لاہور: لیسکو ریجن میں بجلی کا شارٹ فال 546 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ترجمان لیسکو کےمطابق لیسکو ریجن میں بجلی کی طلب 5036 میگاواٹ ہےجبکہ نیشنل گرڈ اسٹیشن سے لیسکو کو 4490 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔لیسکوکیجانب سےلوڈمینجمنت پلان جاری کردیاہے، لوڈمینجمنت پلان کےتحت شہر میں ساڑھےتین گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، شہریوں کا کہناہےکہ پانچ سے چھ گھنٹےلوڈ شیڈنگ ہورہی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.