نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی۔صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنی ہوں گی۔اضافے کا اطلاق لائف لائن اور کےالیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا۔ بجلی صارفین پر58 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تاج محل معاملہ : آثار قدیمہ نے 22 بند کمروں کی تصاویر جاری کردیں

تاج محل کےتہہ خانے میں بند 22 کمروں کی تصاویر آرکیالوجیکل سروے…

بابا گرو نانک کا جنم دن :نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور پہنچ گئے

بھارتی کانگریس کے رہنما اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو بابا گرو…

وکی لیکس کے بانی کو امریکہ کے حوالے کیے جانے کا امکان

امریکی حکومت وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی کا کیس…