نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی قیمتوں میں اضافہ سرمائی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 ماہ کے لیے کیا گیا ہے، صارفین سے 3 ماہ تک 42 پیسے ہر ماہ وصول کیے جائیں گے، بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر نیپرا نے سماعت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ

آج جمعرات کے روز کاروبار کےآغاز پر ڈالر کی قدر میں ایک…

سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی…

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے…

ٹیونا مچھلی 6 کروڑ سے زائد میں فروخت

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی مچھلی منڈی میں نئے سال کی پہلی نیلامی…