بنگلادیش کرکٹ ٹیم آف اسپنر مہدی حسن انگلی کی انجری کے باعث سری لنکا کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیں، نعیم حسن مہدی کی جگہ ٹیسٹ قومی سلیکشن پینل کے رکن حبیب البشر نے کہا کہ مہدی حسن  یقینی طور پر ہیئر لائن انجری کی وجہ سے ابتدائی ٹیسٹ سے باہر ہو گئے ہیںسکواڈ میں شامل ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا کہ مہدی  حسن کے دوسرا ٹیسٹ کھیلنے کے امکانات بھی کم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Covid-19: Pakistan records 49 new deaths

Pakistan has had the largest number of COVID-19 deaths — 48 —…

34 سال پرانےکیس میں نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال قید کی سزا

نوجوت سنگھ سدھو کو بھارتی سپریم کورٹ نے 1988 میں سڑک پر…

Dengue Virus: Two more deaths reported

Despite the drop in temperature, there has been no relief in dengue…