وفاقی وزیر خرم دستگیر کا کہنا ہےکہ عمران خان کی دھمکیاں مذاکرات پرثر انداز نہیں ہوں گی، عام انتخابات اکتوبر میں ہی ہوں گےعمران خان جو مرضی کہتے رہیں بجٹ ہم ہی پیش کریں گےبجٹ میں غریب ترین پاکستانیوں کو ریلیف دیا جائےگاجوسیاسی قیمت ادا کرنی تھی کر دی، اب بہتری کاوقت ہے،کسی دباؤ کےتحت حکومتیں ختم نہیں کی جاتیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سوات: سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق

سوات کی تحصیل مٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 سگےبھائیوں سمیت…

اینٹی کرپشن سندھ کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر اینٹی کرپشن سندھ کے اہلکاروں کے…

پنجاب کابینہ کے وزرا نے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

پنجاب کابینہ کے 21 اراکین اسمبلی نے صوبائی وزرا کی حیثیت سے…

عمران خان پر مبینہ قاتلانہ حملے کے مقدمے میں اہم پیش رفت

پراسکیوشن نےمقدمےکی تفتیش میں معاونت کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی کمیٹی…