منی لانڈرنگ اورکروڑوں روپے فراڈ کیس میں جیکولین فرنینڈس سےمتعلق نیاانکشاف سامنے آگیا 200 کروڑبھارتی روپے بھتہ وصول کرنےاورفراڈ کے الزام میں گرفتارملزم سکیش چندرشیکھر سری لنکن نژاد بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز کو سپرہیروبنانا چاہتا تھا اوراس مقصد کےلئے 500 کروڑ روپے کی فلم بنانےکوتیارتھا۔ بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا کہنا تھا کہ سکیش جیل کےاندرسے بھی جیکولین سے مستقل رابطےمیں تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

نوزائیدہ بچّے کا نام محمد بن حمدان بن محمد آل مکتوم رکھا…

ڈبلیو ایچ او نے ملیریا ویکسین کی منظوری دے دی

ڈبلیو ایچ او نے ملیریا کے خلاف پہلی ویکسین کی منظوری دے…

ملا عمر کی 21 سال قبل زیر زمین چھپائی گئی گاڑی مل گئی

ملا عمر نے اپنی ٹویوٹا گاڑی کو جنوبی افغانستان کے صوبہ قندھار…

روس نے یوکرین پرحملہ کیا توبھاری قیمت چکانا پڑے گی، امریکی صدر

امریکی صدرجوبائیڈن نے روس کی جانب سے یوکرین پرحملے کاخدشہ ظاہرکرتے ہوئےکہا…