گلوکارہ انورادھا نےلاؤڈ اسپیکر پر اذان دئیے جانےپر کہاکہ انہوں نے دنیابھر میں سفرکرتے ہوئے نوٹس کیا ہے کہ لاؤڈ اسپیکر پرپابندی ہےاور وہ بھارت میں بھی ایسا ہی چاہتی ہیں۔اگر لاؤڈ اسپیکر پراذان دینے پر پابندی نہیں لگائی گئی تو لوگ لاؤڈ اسپیکر پر ہنومان چالیسا بجانا شروع کردیں گےاس سےبدامنی پیدا ہوگی جو کہ اچھی بات نہیں ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.