بھارتی سیاستدان نے تامل فلم ’جے بھیم‘بنانے والے اداکار سوریا کو پیٹنے پر ایک لاکھ روپے انعامی رقم رکھ دیا تامل ناڈو کی سیاسی جماعت پی ایم کے نے اسے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے والی فلم قرار دیا ہےمقامی لیڈر سیتھاملی پزہانی سوامی نے مائیلا ددورائی میں سوریا کےخلاف کمشنر آفس میں درخواست بھی دائر کی ہوئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان حکومت کا پنجشیر میں 40 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

ذبیح اللہ مجاہد نےاپنی ایک ٹوئٹ میں دعویٰ کیا کہ پنجشیر صوبے…

روسی سائبر حملے: درجن سے زائد امریکی ایئر پورٹس کی ویب سائٹس متاثر

نیو یارک سٹی کےلاگارڈیا ہوائی اڈے سمیت ایک درجن سےزیادہ امریکی ہوائی…

بھارتی نوجوان فوج میں جانے سے کترانے لگے،فوجی قیادت نے بھی بڑا اعلان کردیا

بھارتی فوج کا منگل کو کہنا ہےکہ وہ افسر کے درجےسے نیچےکےاہلکاروں…