بھارتی ریاست حیدرآباد سےتعلق رکھنےوالے گلوکارروحان ارشد نےموسیقی اور شوبز کی دنیا کوچھوڑنےکا اعلان اپنےیوٹیوب چینل پرکرتے ہوئےکہا کہ میوزک اسلام میں حرام اورممنوع ہےاسلیے وہ موسیقی کو چھوڑ رہےہیں کہاکہ میں اپنےفیصلے پر پُر اعتمادہوں اور الحمداللہ بہت خوش ہوں مجھے اللہ پر بھروسہ ہےاللہ مجھے کسی اور چیز میں مقام دے گا اور حلال طریقےسے کامیابی دے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بکھنگم پیلس پر حملے کی کوشش،نامعلوم شخص گرفتار

بکنگھم پیلس ک باہر کنٹرولڈ دھماکا کیا گیا، پولیس کی جانب سے…

امریکہ کی یوکرین کیلئے 13 ارب 60 کروڑ ڈالر کی امداد کی منظوری

امریکہ نے یوکرین کے لیے 13 ارب 60 کروڑ ڈالر کی امداد…

ہانک کانگ کی تاریخ میں منشیات کی سب سے بڑی برآمدگی

ہانگ کانگ پولیس نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی 14 کروڑ…

کابل: امریکی فضائی حملے،بچوں سمیت 9 افراد ہلاک

کابل ائیر پورٹ کےقریب امریکی فضائیہ کی جانب گاڑی کو راکٹ حملوں…