کرتار پور راہداری اور واہگہ بارڈر کو بھارتی سکھ برادری کیلئے کھولا گیا ہے اوربابا گورو نانک کے 552ویں جنم دن کے لیے کرتار پور راہداری سے بھارتی سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس کے لیے 18 امیگریشن کاؤنٹر فعال کردیئے گئے ہیں۔بھارتی یاتری صبح ساڑھے 7 بجے سے شام 5 بجے تک قیام کر سکیں گے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.