اداکارہ کنگنا رناوت نےکہا کہ بھارت کو اصل آزادی 2014ء میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد ملی، ہمیں 1947ء میں ملنے والی آزادی ایک بھیک تھی۔اداکارہ کے اس بیان کے بعد بھارتی آگ بگولا ہوگئے ہیں نیشنل اسٹوڈنٹ یونین آف انڈیا کےرہنماؤں نےکنگنا رناوت کے خلاف ان کے گھر کےباہر احتجاجی مظاہرہ کیا اورشدید نعرےبازی کی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.