بھارتی پنجاب کےوزیراعلیٰ بھگوانت مان نے دریا کا آلودہ پانی پیا تھا اوراسے اپنی خوش قسمتی قرار دیا تھا انہوں نے دریا کی صفائی کے سلسلے میں منعقد تقریب میں آلودہ پانی پیا تھا جس کے بعد بھگوانت مان آلودہ پانی پینے سے پیٹ کی شدید تکلیف کا شکار ہوگئے۔ انہیں دلی کے اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکی صدر نےفیڈرل گن ریفارمز بل پر دستخط کر دیئے

امریکی صدر جو بائیڈن نے گزشتہ تین دہائیوں میں اپنی نوعیت کی…

بھارت نے مدر ٹریسا چیریٹی کے لیے غیر ملکی فنڈنگ ​​روک دی

انتہا پسند بھارتی حکومت نےمدر ٹریسا کی طرف سے قائم کردہ خیراتی…

بھارتی سینئیر اداکارہ انتقال کر گئیں

بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ جیانتی 76 سال کی…

ٹِک ٹاک پر مبینہ سائبر حملہ، ایک ارب سے زائد لوگوں کا ڈیٹا لیک ہونے کا امکان

بیجنگ: سائبر سیکیورٹی محققین نےخبردارکیا ہےکہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کو…