سی بی آئی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی بحریہ کے حاضر سروس کمانڈر سمیت کل 5 ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے۔ ملزمان کی گرفتاری ہندوستانی آبدوز سے متعلق اہم معلومات لیک کرنے کے الزام میں ہوئی ہے بھارتی نیوی کے وائس ایڈمرل اور ریئر ایڈمرل سےبھی خفیہ معلومات کی چوری کے حوالے سے سی بی آئی نے پوچھ گچھ کی ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.