عبداللہ گیلانی کا کہنا تھا کہ بھارتی فورسز نےآج علی الصبح سید علی گیلانی کا جسد خاکی زبردستی گھرسے اٹھایا، اس دوران دہشت گرد انتظامیہ نے سید علی گیلانی کے اہل خانہ پر تشدد بھی کیا۔مقبوضہ کشمیر کےعوام اپنے محبوب قائد کے دیدار کے لیے آنا چاہتے تھے لیکن مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ رات سے کرفیو نافذ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اداکارہ و ماڈل مشال خان کو تیزاب حملے کی دھمکی

پاکستانی اداکارہ و ماڈل مشال خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں…

وکی لیکس کے بانی کو امریکہ کے حوالے کیے جانے کا امکان

امریکی حکومت وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی حوالگی کا کیس…

پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے، فرخ حبیب

وزیرمملکت برائے اطلاعات و نشریات  فرخ حبیب نے وزیراعظم ہاؤس کے باہر…