چیپک سپر جائلز کے 40 سالہ کرکٹر راجاگوپال ستیش نےبنگلور پولیس میں رپورٹ درج کرائی ہےکہ 3 جنوری کو بونی آنندنےانسٹاگرام پران سے رابطہ کیااور فکسنگ کےعوض 40 لاکھ روپےکی پیشکش کردی کہا کہ 2 پلیئرز نے ان کی یہ آفر قبول بھی کرلی ہے۔پولیس کےمطابق ملزم کی گرفتاری کیلئےایک خصوصی ٹیم تیارکرلی گئی جس پر پولیس کو شک ہےکہ وہ بنگلورو میں ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کترینہ نے وکی سے شادی کیلئے ہاں کرنے سے قبل کیا شرط رکھی تھی؟

کترینہ کیف کےایک دوست نےحال ہی میں انکشاف کیاہےکہ کترینہ نےشادی کےلیے’’ہاں‘‘…

شام: القاعدہ کا سینئر رہنما امریکی ڈرون حملے میں ہلاک

امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے…

دلیپ کمار کی رسم چہلم 26 اگست کو ادا کی جائے گی

بالی ووڈکے لیجنڈری اداکار یوسف خان المعروف دلیپ کمار 98 سال کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے میں نسیم شاہ کا ٹارگٹ کیا ہے؟

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ  نسیم شاہ نے نجی ٹی وی سے…