بھارتی قابض فوج نے جیش محمد کےکمانڈر زاہد وانی سمیت پانچ حریت پسند کشمیریوں کوشہید کر دیاہفتہ کو مقبوضہ جموں و کشمیر کےپلوامہ اور بڈگام اضلاع میں فورسز کے ساتھ دو الگ الگ واقعات میں لشکر طیبہ اور جیش محمد سے وابستہ پانچ حریت پسندوں کو شہید کر دیا گیا جن میں میں ایک جیش محمد کے کمانڈر بھی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Renowned Journalist Dr. Mehdi passes away

On Wednesday, it emerged that the well-known academic and journalist Dr. Mehdi…

پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کر دی

حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال…