انڈیگو ایئر لائنز کی پرواز 184 افراد کولےکر ٹیک ہب بنگلوروجا رہی تھی کہ رن وے پر چلتے طیارے کے انجن نے آگ پکڑ لی کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اور حکام کا کہنا ہے کہ طیارے کو بحفاظت خالی کر دیا گیا ہے۔ کمرشل طیارے میں عملے کے علاوہ 184 مسافر سوار تھے جو حادثے میں محفوظ رہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چین سےویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

چین سے سائنوفارم کی تیار کردہ ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچادی…

دوران سماعت خواتین وکلا زلفیں نہ سنواریں، کام میں خلل پڑتا ہے: بھارتی عدالت کا حکم

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پونے کی ضلعی عدالت کے رجسٹرار نے…

پاکستانیوں کو امریکی ویزا کے حصول کیلئے آسانی

پاکستان میں امریکی سفارتی مشن سےجاری اعلامیہ میں کہا گیاہےکہ ہمیں یہ…

پاکستان نے روسی رعایتی تیل کا پہلا آرڈر دیدیا

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ روس سے رعایتی…