زاہد حفیظ چوہدری نےکہا بھارتی میڈیا کی قیاس آرائی لغو اور سراسر بے بنیاد ہے اور یہ سراسر جھوٹ ہے پاکستان ایل او سی سے دہشت گرد مقبوضہ کشمیر میں داخل کرنا چاہتا ہے بھارت پاکستان کےخلاف کینہ و بغض پر مبنی کردار کشی کی مہم چلاتا رہتا ہےبھارت مقبوضہ جموں وکشمیراور پاکستان کےخلاف ریاستی دہشت گردی میں ملوث ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.