بھارتی ائیر لائن کی پرواز بوئنگ 727 نئی دہلی سےدبئی جا رہی تھی کہ دوران پرواز فنی خرابی کےباعث کراچی ائیر پورٹ پر لینڈنگ کی اجازت مانگی گئی اجازت ملنے پر طیارے کو کراچی ائیر پورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا جہاں انجینئیرز اور ائیر کرافٹرز طیارے کا معائنہ کر رہے ہیںطیارے میں فیول لیکیج کے باعث فنی خرابی پیدا ہوئی-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دنیا کی پہلی اسپورٹس کارہوا میں پرواز کرنے کے لیے تیار

دنیا کی پہلی تین پہیوں والی اسپورٹس کار دو سو میل فی…

میٹا کا 11 ہزار ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ

کمپنی کےسی ای او مارک زکر برگ ایک نےایک بلاگ پوسٹ میں…

مختلف ممالک میں “ٹوئٹر” کی سروس میں تعطل، صارفین پریشان

ٹوئٹر کی سروسز میں تعطل مختلف ممالک میں آیا ہے ٹوئٹر کی…

ایلون مسک کا ٹیسلا کار کو اسٹار لنک سیٹلائٹ سے منسلک کرنے کا اعلان

ٹیسلا کمپنی کےمالک ایلون مسک نےکہا ہے کہ وہ نہ صرف اب…